پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں لٹن داس کی شاندار سنچری سے بنگلہ دیش کو سہارا
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی تھی، لیکن وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس نے شاندار سنچری اسکور کر کے اپنی ٹیم کو 278 کے باعزت مجموعے تک پہنچا دیا۔
