بھارت بمقابلہ افغانستان: جڈیجہ اور اکشر پٹیل کی عدم موجودگی کی وجہ سامنے آگئی
بھارتی سلیکٹرز نے افغانستان کے خلاف ہونے والی ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کئی بڑے ناموں کی چھٹی اور نئے چہروں کی شمولیت نے کرکٹ حلقوں میں بحث چھیڑ دی ہے۔ چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے رویندر جڈیجہ اور اکشر پٹیل جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں کو باہر رکھنے کی جو وجہ بتائی ہے، وہ مستقبل کی حکمت عملی کی جانب واضح اشارہ ہے۔
