IPL 2026: پرنس یادو کو ویرات کوہلی کی وکٹ لینے پر آن لائن ٹرولنگ کا سامنا
آئی پی ایل 2026 کے دوران لکھنؤ سپر جائنٹس کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر پرنس یادو کو اس وقت سوشل میڈیا پر شدید ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے ایک میچ میں ویرات کوہلی کی اہم وکٹ حاصل کی۔
