IPL 2026: رتوراج گائیکواڈ اور کارتک شرما کی شاندار کارکردگی، ممبئی انڈینز کی شکست
آئی پی ایل 2026 میں چنئی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کے خلاف اپنی تسلط برقرار رکھتے ہوئے انہیں ایک بار پھر شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی جہاں چنئی پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر آگئی ہے، وہیں ہاردک پانڈیا کی قیادت میں ممبئی انڈینز کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
