[CRK] نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ایک اور سنسنی خیز مقابلہ، کیویز کی نو رنز سے فتح
نیلسن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو نو رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شیفرڈ اور اسپرنگر کی شاندار شراکت داری کے باوجود کیوی بولرز نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
