[CRK] بنگلہ دیشی فاسٹ بولرز کا جادو: نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی کامیابی
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیشی پیسرز نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ مہدی حسن معراج نے ناہید رانا کی رفتار اور مستفیض الرحمان کی تجربہ کار بولنگ کو ٹیم کی کامیابی کا اصل راز قرار دیا ہے۔
