صوفیان مقیم کا انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ چھوڑ کر قومی ٹیم کو ترجیح دینے کا فیصلہ
پی ایس ایل 2026 کے ہیرو صوفیان مقیم نے انگلینڈ کی ڈربی شائر فالکنز کے ساتھ معاہدے کے باوجود قومی ذمہ داریوں کو اولیت دیتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
