بنگلہ دیشی فیلڈنگ کوچ کا بڑا دعویٰ: بنگلہ دیش دنیا کی بہترین فیلڈنگ ٹیموں میں شامل
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ عاشق الرحمن نے اپنی ٹیم کو دنیا کی تین بہترین فیلڈنگ ٹیموں میں شمار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی سخت محنت اور میدان میں دکھائی گئی غیر معمولی توانائی کو سراہا ہے۔
