IPL 2026: نمن دھیر کا شرمناک ریکارڈ، فیلڈنگ میں مسلسل ناکامی
ممبئی انڈینز کے نوجوان کھلاڑی نمن دھیر آئی پی ایل 2026 کے موجودہ سیزن میں اپنی ناقص فیلڈنگ کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ دھرم شالہ میں پنجاب کنگز کے خلاف میچ کے دوران کیچ چھوڑ کر انہوں نے اس سیزن میں سب سے زیادہ کیچز ڈراپ کرنے کا بدترین ریکارڈ بنا لیا ہے۔
