راہول ڈریوڈ کا بڑا بیان: سپر سٹار کلچر اور بھارتی کرکٹ کی بدلتی حقیقت
سابق بھارتی کوچ راہول ڈریوڈ نے ٹیم انڈیا میں 'سپر سٹار کلچر' کے خاتمے کی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی کھیل کو آگے بڑھانے کے لیے ہیروز کی ضرورت ہوتی ہے اور انفرادی کارکردگی ہی ٹیم کی کامیابی کی بنیاد بنتی ہے۔
